مریدکے،پر اسرار طور پر لاپتہ ہونیوالے 2 سالہ بچے کی لاش قریبی جوہڑ سے مل گئی

ہفتہ 28 جولائی 2018 20:04

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 جولائی 2018ء) 3روز قبل پر اسرار طور سے غائب ہونے والے 2 سالہ معصوم بچے کی لاش قریبی جوہڑ سے مل گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ بچہ کھیلتے ہوئے جوہڑ میں گر کر جاں بحق ہو گیا تاہم مختلف پہلوئوں پر تفتیش کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :