کوئٹہ، محکمہ تعلیم بلوچستان کا سرد علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

ہفتہ 28 جولائی 2018 20:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 جولائی 2018ء) محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری کر دی محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں کوئٹہ، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، زیارت سمیت دیگر علاقوں میں 30 اگست تا8 اگست تک گرمی کی چھٹیوں کا تعطیلات کا اعلان کر دیا اور باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا