رجب طیب اردگان کا عمران خان کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی

منگل 31 جولائی 2018 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء) ترک صدر رجب طیب اردگان کا تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق منگل کے روز تر کی کے صدر رجب طیب اردگان نے تحریک انصاف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے آئندہ حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔