اسلام آباد،پمز ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

صحت تسلی بخش قرار ،سابق وزیراعظم کے اصرار پرانہیں ہسپتال سے جیل منتقل کیا گیا

بدھ 1 اگست 2018 00:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء) پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی میاں نوا زشریف کی صحت تسلی بخش قرار دی گئی نواز شریف کے اصرار پرانہیں ہسپتال سے جیل منتقل کیا گیا پمز ہسپتال کی جانب سے جاری میڈیکل رپورٹ کے نشانات واضح ہیں تا ہم ان کی صحت تسلی بخش رپورٹ میںکیا گیا ہے کہ مریض بار بار جیل جانے پر اصرار رہا ہے۔

(جاری ہے)

جن پر ڈاکٹر نے انہیں ہسپتال سے جیل منتقل کر نے کی تجویز دی۔

متعلقہ عنوان :