ہماری دعاہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ،ْجہانگیر ترین

بدھ 1 اگست 2018 00:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری دعاہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر حالت ایسی تھی تو اچھی بات ہے کہ نوازشریف ہسپتال گئے ،ہماری نواز شریف کے لیے نیک خواہشات ہیں اور دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد صحت عطا فرمائے۔