
سپریم کورٹ نے دوہری شہریت سے متعلق کیس میں سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری کردیا،
ذاتی حیثیت میں طلب ، مسلح افواج میں دوہری شہریت کے حامل افراد کے بارے میں تفصیلات طلب
بدھ 1 اگست 2018 00:15

(جاری ہے)
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا دوہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، اورکیا دوہری شہریت والے افراد رکنِ پارلیمنٹ نہیں بن سکتے جبکہ سرکاری افسر کے حوالے سے دوہری شہری کا قانون خاموش ہے، تو کیا اس میں ارکان اسمبلی سے تعصب تو نہیں برتا جا رہا، سوال یہ ہے کہ کئی حساس دفاتر میں بھی دوہری شہریت کے حامل افسر ان موجود ہیں، کئی ججز بھی دوہری شہریت کے حامل ہیں ،ہم اگلے مرحلے میں پاک فوج کے حوالے سے بھی تفصیلات طلب کر کے معاملہ حکومت کو بھجواییں گے ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ کئی سرکاری افسر تو پاکستان کے شہری ہی نہیں ہیں، تاہم اب عدالتی معاون کو فیصلہ کرنا ہے کہ یہ معاملہ عدالت نے دیکھنا ہے یا پھر حکومت کو بھجوایا جائے۔ سماعت کے دوران عدالتی معاون نے پیش ہوکر بتایا کہ 19 ممالک کی دوہری شہریت بطور پاکستانی رکھنے کی اجازت ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا دوہری شہریت والوں کو بیرونِ ملک وہی حقوق حاصل ہوتے ہیں جو بطور پاکستانی حاصل ہوتے ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا دوہری شہریت والا غیر ملکی ہوگا جس پر عدالتی معاون نے بتایا کہ دوہری شہریت رکھنے والا پاکستانی شہری ہی تصور ہوگا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں قومی مفاد کو مد نظر رکھ کر چلنا ہو گا، قانون سازی اور قانون میں بہتری لانا پارلیمنٹ کا کام ہے،عدلیہ کا کام نہیں، ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ خود قانون اپ ڈیٹ کریں۔عدالتی معاون نے کہا کہ حساس عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے قانون سازی ہونی چاہیے، چیف جسٹس نے کہا کہ فی الوقت قانون میں رکن قومی اسمبلی کے لیے دوہری شہریت کی پابندی ہے بتایا جائے کہ پاک فوج کا سربراہ بھی دوہری شہریت رکھ سکتا ہے ، پاک فوج میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی ہونی چاہیے، یہ ایک اہم ترین ادارہ ہے۔ بعدازاں عدالت نے سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا اورمزید سماعت آج بدھ تک ملتوی کر دی۔دریں آثناء سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ نے ایک بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے پاناما پیپرز کیس سے متعلق جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹ کی جلد 10 کی نقول حاصل کرنے سے متعلق درخواست پرنیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ منگل کے روز جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بین الاقومی کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پرکمپنی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ اس حوالے سے لندن میں کیس کی سماعت جاری ہے اور 16 سے 19 جولائی کوسماعتیں بھی ہوئی ہیں۔لندن کی عدالت میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیس سن کر فیصلہ کریں گے۔ بعد ازاں عدالت نے نیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 15 روز کے لیے ملتوی کردی۔منگل 31 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج ،ْ امریکا نے آئی ایم ایف کوخبردار کردیا
-
تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق
-
اسلام آباد،پمز ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی
-
ووٹ کے زریعے دشمنوں کو شکست کے حوالے سے آرمی چیف سے منسوب بیان کی وضاحت کی جائے ،مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے عاطف خان کا نام فائنل کر لیا گیا
-
مریم نواز کی بھی شوگر بڑھنے کی شکائیت
-
جیل یا بری طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ دو اگست کو سنایا جائیگا
-
صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کا معاملہ اب تک زیر غور نہیں،مراد علی شاہ
-
رجب طیب اردگان کا عمران خان کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی
-
صدر مملکت عیادت کیلئے پمز جانے کی تیاریاں کرتے رہ گئے، نواز شریف پہلے ہی اڈیالہ منتقل
-
سینئر پارلیمنٹرین ہو تے وزارت کا مطالبہ مجھے زیب نہیں دیتا، نہ ہی کسی وزارت کی خواہش ہے،شیخ رشید احمد
-
قومی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی نمبر ون ٹیم بنا دوں گا ،عمران خان
-
پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حتمی فیصلہ بشریٰ بی بی پر انحصار کرے گا
-
ْیوسف رضاگیلانی کی رٹ سماعت کیلئے منظور ،
-
لاہور ہائیکورٹ بار میں دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے چندا باکس رکھ دیا
-
سپریم کورٹ نے دوہری شہریت سے متعلق کیس میں سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری کردیا،
-
ہماری دعاہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ،ْجہانگیر ترین
-
الیکشن کمیشن نے بھرتیوں، تبادلوں، تقرریوں اور ترقیاتی منصوبوں پر عائد پابندی ہٹا دی
-
ایوان میں اکثریت نہ ہونے پرقانون سازی میں مشکلات ہونگی ،ْچودھری سرور
-
ْپیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اورپارلیمان کو مضبوط بنانے کیلئے جدوجہد کی ہے ، بلاول بھٹو
-
پنجاب کمپنیز سکینڈل ، 12کمپنیوں کے افسران نے نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا
-
فیصل آباد، رانا ثناء اللہ دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ، نثا رجٹ دوسرے نمبر پر رہے
-
ندیم افضل چن انتخابات میں شکست کے بعد خورشید شاہ سے ملاقات کرنے پہنچ گئے
-
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
-
گورنر پنجاب نے عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے سینئر وکلاء سے مشاورت مکمل کر لی
-
عائشہ گلالئی نے الیکشن کوپاکستان کی تاریخ کا شفاف ترین الیکشن قرار دیدیا
-
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کر دیا
-
پرویز الٰہی کا قومی اسمبلی کی دونوں نشستیں چھوڑنے کا اعلان،
-
الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 61 حلقوں کے فارم 49تاحال موصول نہ ہو سکے
-
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں پراسیکیوشن سربراہ مستعفی
-
نیب نے پنجاب پولیس کے تین ڈی آئی جیز کے خلاف کرپشن انکوائری شروع کردی
-
نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا،چیرمین نیب
-
نواز شریف کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کا سربراہ تبدیل
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے نام کااعلان آئندہ 24گھنٹے میں کردیا جائیگا ،ْفواد چوہدری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا اعلان پرویز خٹک سے کروانے کا فیصلہ
-
خواجہ سعد رفیق کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب بنائے جانے کا امکان
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سی ایم ایچ میں زیر علاج روسی کوہ پیما گوکوف الیگزینڈر کی عیادت
-
سندھ کی وزات اعلیٰ ،ڈاکٹرعذرا پیچوہو، فریال تالپور،ناصرشاہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے
-
سپریم کورٹ ، دوہری شہریت کے معاملے پر سیکرٹری دفاع سے جواب طلب
-
نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں ہوگی
-
مسلم لیگ (ن) عام انتخابات میں بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے ،پنجاب میں حکومت بنانے کی پوری کوشش کریں گے ،
-
ملائیشیا سول ایوی ایشن کے سربراہ مستعفیٰ
-
آبادی پر قابو پانے کے لیے مصربھی میدان میں آگیا،دوبچے کافی ہیں، السیسی
-
تاجکستان، مسلح افراد کے حملے میں دوامریکیوں سمیت چار غیر ملکی سیاح ہلاک
-
سابق امریکہ صدر باراک اوباما اور مشیل اوباما کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
ملک میں حالیہ مون سون کے دوران ساڑھے ہانچ سو افراد ہلاک ہوئے،بھارت
-
شاہ سلمان تعطیلات گذارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے
-
زمبابوے کے انتخابات میں زبردست ٹرن آئوٹ،
-
سعودی طالب علم کا اسرائیلی کلاس فیلوسے اجتناب
-
مقدونیہ، ریاست کا نام تبدیل کرنے بارے ریفرنڈم 30 ستمبر کو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.