سینیگال ، دو ماہ میں ساحل پر تیرنے کے دوران 40بچے اور نوجوان پانی میں ڈوب گئے،رپورٹ

جمعرات 2 اگست 2018 21:53

ڈکار(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 2 اگست 2018ء)سینیگال کے دارالحکومت ڈکار میں گزشتہ دو ماہ میں ساحل پر تیرنے کے دوران 40بچے اور نوجوان پانی میں ڈوب گئے ہیں،یہ بات امدادی اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی۔ 15افراد صرف پیر اور منگل کو ڈوبے ہیں۔ یہ پہلی تعداد ہے،یہ بات فائر بریگیڈ کے سربراہ پاپااینجے مچل دیاتا نے بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں7تا23برس ہیں۔ جون کے آغاز سے ابتک ہونے والی درجنوں ہلاکتیں ان ساحلوں پر ہوئی ہیں،جہاں مغربی افریقی ملکی دارالحکومت کے مضافات میں تیرنے پر پابندی ہے،یہ بات دیاتا نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ کئی ساحلوں پر لہروں،پھسلن ریت،چٹانوں اور امدادی ایجنسی تک پہنچنے کے کم چانسز کی وجہ سے تیرنے پر پابندی ہے،لیکن عوام ان قوانین کو درخور اعتناء نہیں سمجھتے۔ یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہی

متعلقہ عنوان :