ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال22سو میگاواٹ ہے‘این ٹی ڈی سی

پیر 27 جنوری 2014 08:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27جنوری۔2014ء)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال22سو میگاواٹ ہے۔این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار 8ہزار 900میگا واٹ اور طلب 11ہزار 100میگا واٹ ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہائیڈل کے ذریعے 2ہزار 90میگاواٹ، تھرمل سے ایک ہزار 700میگاواٹ، آئی پی پیز سے 5ہزار 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :