لاہور، اداکارہ میرا کی گاڑی پر حملہ، شیشے توڑ دئیے گئے

منگل جنوری 08:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جنوری۔2014ء)لاہور میں معروف اداکارہ میرا کی گاڑی پر نامعلوم شخص کا حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دئیے،میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم شخص نے اداکارہ کی گاڑی پر حملہ کیا،اداکارہ میرا کے مطابق نامعلوم شخص نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں کہ پاکستان چھوڑ دو ورنہ ماردوں گا،میرا کا کہنا ہے کہ جب سے ویڈیو سامنے آئی ہے دھمکیاں مل رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments