وزیراعلی پنجاب سے آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات‘ ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر فروری 07:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3فروری۔2014ء) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات‘ ملک کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر شہباز سریف نے پاک فوج کے عزم کو سراہا اور کہا کہ دفاع وطن کیلئے پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments