پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت،صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی

منگل جنوری 09:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء)پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی تاہم 12جنوری سے قبل تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

(جاری ہے)

حکم نامے کا اطلاق سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments