پنجاب حکومت، این اے122کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سپیکر ایاز صادق کو70کروڑ سے زائد رقم کے فنڈز جاری

پیر جنوری 09:07

پنجاب حکومت، این اے122کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سپیکر ایاز صادق کو70کروڑ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2016ء)پنجاب حکومت نے حلقہ این اے122کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سپیکر ایاز صادق کو70کروڑ روپے سے زائد رقم کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت حلقہ این اے122کو محفوظ بنانے میں حرکت میں آگئی۔شہباز شریف نے مذکورہ حلقے کیلئے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کرانے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے19نومبر کو این اے122کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی تھی

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments