جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات یکم فروری، آٹھویں کے10 فروری سے شروع

بدھ جنوری 09:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 6جنوری۔2016ء)پنجاب ایگزامی نیشن پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کو جاری مراسلہ کے مطابق پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات یکم فروری2016 سے شروع ہونگے جبکہ آخری امتحانی پرچہ 7 فروری کو لیا جائیگا۔

(جاری ہے)

جبکہ پنجاب ایگزامی نیشن کمیشن کے زیر اہتمام آٹھویں کے سالانہ امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے پنجاب ایگزامی نیشن پنجاب کے مطابق اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Your Thoughts and Comments