سب میرین کیبل متاثر ہونے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی اے حکام

اتوار 24 جنوری 2016 10:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24جنوری۔2016ء) پی ٹی اے نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ سب میرین کیبل کے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کو دنیا سے ملانے والی IMEWEسب میرین کیبل متاثرہوئی ہے جس کے بعد اس کی بینڈوتھ پاکستان میں موجود نہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی دسمبر اور جنوری میں پاکستان کو دنیا سے ملانے والی IMEWEسب میرین کیبل متاثرہوئی تھی

متعلقہ عنوان :