لاہور، یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

جمعرات 28 جنوری 2016 09:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28جنوری۔2016ء) یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا ہے ۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق 10کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 20روپے کمی سے 420سے 400روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :