نئے سال کاپہلاروز سرکاری ملازمین کے لئے بھاری پڑگیا

یکم جنوری کو اتوار کی چھٹی ، پیر کو بھی بنک بند ہونے کی خبر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منگل اور بدھ کو مل سکیں گی

پیر 2 جنوری 2017 11:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جنوری۔2017ء ) نئے سال کاپہلاروز سرکاری ملازمین کے لئے بھاری پڑگیا، یکم جنوری کو اتوار کی چھٹی اور پیر کو بھی بنک بند ہونے کی خبر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منگل اور بدھ کو مل سکیں گی، سال نو کے پہلے روز اے ٹی ایم مشینوں کو بھی کچھ وقت کے لئے بند کیاگیاتاہم شام گئے انہیں کھول دیاگیا، جس کے بعد چند ملازمین اپنی تنخواہ وصول کرسکے باقی تنخواہ دار طبقہ اور پینشنرز وقت گذرنے کے انتظار میں ہیں

متعلقہ عنوان :