لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کا چاروں مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

جمعہ جنوری 10:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2017ء ) سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور سے فیصل آباد تک نکالی جانے والی ریلی کی روانگی سے قبل اپنے صاحبزادے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ریلی سمیت فیصل آباد میں ہونے والے عوامی اجتماع کے خطاب کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

(جاری ہے)

بات چیت میں دونوں رہنماؤں کا چاروں مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق ہوا۔

Your Thoughts and Comments