لاہور،جنید جمشید مرحوم کی ساس کے گھر چوری

ہفتہ جنوری 11:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2017ء ) پاکستان کے معروف گلوکارہ اورمذہبی سکالر جنید جمشید مرحوم کی ساس یاسمین حسین کے گھر چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعوم چور گھر سے 15لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر اشیاء چوری کرکے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جنید جمشید مرحوم کی ساس یاسمین حسین عسکری 11میں واقعہ اپنے گھر میں موجود نہ تھیں کہ چوروں نے گھر کے تالے توڑ کر گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments