لاہور، سکیورٹی نہ پروٹوکول نہ پیشگی اطلاع،وزیراعلیٰ کی تعطیل کے روز اچانک ہسپتال آمدپرڈاکٹرز اور عملہ حیران
وزیراعلیٰ کا دورہ اتنا خفیہ تھا کہ وہ اپنے سٹاف افسر اوراپنی میڈیا ٹیم کو بھی ساتھ نہیں لے کرگئے
پیر 30 جنوری 2017 12:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2017ء )وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے بغیر کسی پیشگی اطلاع ،بغیرسکیورٹی اور بغیر پروٹوکول کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈکا اچانک دورہ کیا ۔وزیراعلیٰ کے دورے سے انتظامیہ اورمیڈیا مکمل طورپر لاعلم رہے۔وزیراعلیٰ کا دورہ اتنا خفیہ تھا کہ وہ اپنے سٹاف افسر اوراپنی میڈیا ٹیم کو بھی ساتھ نہیں لے کرگئے اورصرف سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ہمراہ اچانک ہسپتال کا دورہ کیا ۔
وزیراعلیٰ کے ماڈل ٹاوٴن سے رائیونڈ تک سفر کے دوران ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی اورکسی موقع پر بھی ٹریفک کو نہیں روکا گیا بلکہ وزیراعلیٰ کی گاڑی ٹریفک اشاروں پر بھی رکتی رہی۔تعطیل کے روزوزیراعلیٰ کی اچانک آمد پر ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز اور انتظامی افسران سمیت عملہ حیران رہ گیااور وزیراعلیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ اچانک ہسپتال آئے ہیں ہمیں اس کی بالکل توقع نہیں تھی اور ہمیں آپ کی آمد پر خوشگوار حیرت ہورہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 30 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
امریکی عدالت نے تارکین وطن کی بے دخلی روک دی،ٹرمپ کو پہلا دھچکا
-
چوری نواز شریف نے کی لیکن آگے بچوں کو کردیا ہے‘ عمران خان
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیزفائر کی پھر خلاف ورزی، بھمبرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت 30 دنوں میں کراچی کے مسائل کو حل کریں ورنہ ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،مصطفی کمال کی ڈیڈلائن
-
عمران خان نوازشریف کے ایک ادنیٰ سے کارکن سے بھی مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتے،امیرمقام
-
کراچی،علی رضا عابدی کی فاروق ستارسے ملاقات
-
ملاوٹ مافیا کی تلاش اور فوڈ اتھارٹی افسران کی کارکرگی پر نظر رکھنے کے لیے ویجیلنس سیل کے قیام کی حتمی منظوری
-
سی پیک اور فوجی عدالتوں پر اے پی سی بلائی جائے،اسفند یار ولی
-
شرافت کی سیاست کے قائل ہیں ، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،شاہ محمود قریشی
-
چھٹی مردم شماری ، 500 سے زائد فوجی ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کا آغاز آج سے ہوگا
-
جلسہ ہے یا کارنر میٹنگ؟مدد کیلئے خواجہ آصف اور سعد رفیق کو بھیج دوں! مریم اورنگزیب کا ٹوئٹ
-
نیب خیبرپختونخوانے زرعی ترقیاتی بینک کے منیجرخوشدل خان ودیگر کومبینہ طورپرخردبردکے الزام میں گرفتار کرلیا
-
کراچی سیاسی جلسے و مذہبی اجتماعات کا مرکزبنا رہا
-
اوگرا میں خواتین افسران کی جنسی ہراسیت کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
-
سیالکوٹ ، لڑکیوں کی زندگیا ں برباد کرنے اور ان کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ،چارگرفتار
-
لاہور، سکیورٹی نہ پروٹوکول نہ پیشگی اطلاع،وزیراعلیٰ کی تعطیل کے روز اچانک ہسپتال آمدپرڈاکٹرز اور عملہ حیران
-
کوہلو ،تحصیل کاہان میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام
-
تارکین وطن کی موجودگی میں مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں،میر حاصل خان بزنجو
-
فاٹا کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو خیبر پختونخوا پولیس میں تقرری پروفاق نے رضا مندی ظاہر کردی
-
فیصل آباد،پسند کی شادی کر نے والی لڑکی نے حمل ضائع کرانے پر والدین کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا
-
ٹرمپ کا سات مسلم ممالک کے شہروں کاامریکہ داخلہ بندکرنے کا فیصلہ،قطرائیر ویز کا نئے قوانین پر عملدرآمد کرنے کا اعلان
-
یمن میں ’امریکی کمانڈوز کی کارروائی‘، 57 ہلاک
-
برطانوی اور کینیڈین وزرائے اعظم کا ٹرمپ کے فیصلے سے اختلاف
-
وائیٹ ہاؤس کی غلطی، ایک حرف نے برطانوی وزیراعظم کو ’فحش ماڈل‘ بنا ڈالا
-
شام، سرکاری فوج 3 دیہات پر کنٹرول کے بعد الباب شہر کے نزدیک پہنچ گیا
-
عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی، امریکی ہوم لینڈ
-
یمن، امریکی ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز کے حملے میں تین یمنی قبائلی سربراہان ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.