چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا میں بھی ریلوے لائن بچھانے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

اتوار فروری 21:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2017ء)چینی کمپنی نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی ریلوے لائن بچھانے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپوٹس کے مطابق چینی کمپنی نے خیبر پختون خواہ میں ریلوے لائن بچھانے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے اور اس معاہدے کے مطابق ریلوے لائن گلگت بلتستان ،چترال ،ڈیرہ اسماعیل خان ،اور کوہاٹ سے ہوتی ہوئی مردان اور سیدو شریف سے جا ملے گی۔ماہرین کا کہناہے کہ ان شہروں میں ریلوے لائن بچھانے سے تجارت اور کاروبار میں اضافہ ہو گا۔

Your Thoughts and Comments