Airport - Urdu News
ائیرپورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
پابندیوں کی زدمیں ایرانی مسلح افواج‘آرمڈ فورسز کے جنرل سٹاف اور پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی نیوی آئیں گے
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، حمزہ شفقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، پانچ ملزمان گرفتار ، ساڑھے چار کلو سے زائد کی چرس برآمد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی میں جرائم کے مختلف واقعات ،پولیس کی کارروائیاں،اشتہاری مجرم ہلاک،16ملزمان گرفتار،خاتون سمیت دو شہری قتل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں حج آپریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہو کر 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
محمد علی جمعرات 18 اپریل 2024 -
ائیرپورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھرمیں شروع ہوگا ،تمام انتظامات مکمل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،جرائم پیشہ اورقانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی میں 13ملزمان گرفتارکر کے ساڑھے 4کلو سے زائد چرس،شراب،اسلحہ برآمد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حالیہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، کمشنرکوئٹہ حمزہ شفقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی،حج فلائٹ آپریشن نو مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
ملزمان میں ایک ایئرلائن کا سابق اور موجودہ اہلکار بھی شامل ہے،مقامی پولیس کا بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، سپریم کورٹ اور وزارت دفاع کی ہدایت پر ادارے کے اندر خود احتسابی کا سلسلہ شروع کیا گیا
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
رکن قومی اسمبلی رائے حیدر علی کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ ، ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئےجواب طلب
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ٴْ پی این آئی ایل سے نام نکلوانے پر سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو نوٹس
ئ*پتہ نہیں یہ ساری لسٹیں کون بناتا ہے،قانون میں ایسی لسٹوں کی گنجائش نہیں ،چیف جسٹس
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار اورمنشیات و اسلحہ برآمد
بدھ 17 اپریل 2024 - -
دبئی بارشیں،پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ
ابوظہبی ائیرپورٹ پر کھانے پینے کی سہولیات کم پڑنے سے مسافر شدید مشکلات کا شکار
بدھ 17 اپریل 2024 - -
شدید بارشیں:دبئی اور شارجہ سے پاکستان کے لیے 46 پروازیں منسوخ کی گئیں
طوفانی بارش کے باعث ایئرپورٹس اور اماراتی ایئرلائنز کا نظام شدید متاثر ہوا جس سے سینکڑوں بین الااقوامی پروازیں متاثر ہو ئیں.اماراتی حکام
میاں محمد ندیم بدھ 17 اپریل 2024 - -
دبئی ایئرپورٹ کا رن وے پانی میں ڈوب گیا، متعدد پروازیں متاثر، دفاتر بند
بدھ 17 اپریل 2024 - -
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری، دبئی کے بڑے شاپنگ مالز، میٹرو اسٹیشنز میں پانی داخل، شیخ زاید روڈ کے متعدد حصے بند کردیے گئے
محمد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب
بھارتی فضائیہ کا معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کیلئے استعمال
منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about Airport in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Airport. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ائیرپورٹ سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
قومی بیمار
اب بیماری اور ڈرامے پہ جھگڑا اور شکوک و شبہات کیسے بھئی؟ اپنی وزیر صحت کو بلائیں
-
دوارکا آپریشن، پاکستان نیوی کی کامیاب حکمت عملی اور65ء کی جنگ
1965کی جنگ میں جہاں بھارت نے سرگودھا سمیت دیگر شہروں پر فضائی حملے کیے وہیں پاکستان کی معاشی و اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز ساحلی پٹی پر واقع اہم بندرگارہ کے حامل شہر کراچی کو بھارتی فضائیہ نے اپنے نشانے ..
-
مسئلہ فلسطین ! صدی کی ڈیل کے خد وخال
صدی کی ڈیل ، یا صدی کا معاہدہ، یہ مغربی ایشیائی ممالک کے لئے اور خصوصا فلسطین کے لئے امریکی منصوبہ ہے۔جس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صہیونی جعلی ریاست اسرائیل کے حق میں ختم کرنا ..
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
مزید مضامین
ائیرپورٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.