Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
وزیر اعلٰی پنجاب کی جانب سے دورہ کرتارپور کے دوران صوبے میں گندم کی فصل کی کٹائی مہم کا افتتاح کیا گیا
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر سے وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ڈیرہ غازیخان کے وفد کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری معیشت کو بحال کر سکتی ہی: عاشق حسین کرمانی
مقامی طور پر تیار کردہ زرعی مشینیں 60فیصد سبسڈی پر فراہم کی جائیں گی، صوبائی وزیر زراعت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چین کی آٹھ کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سڑکیں بحال - - - پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن جاری
چار شاہراہوں کا کام مکمل،تین شاہراہوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ جائیں واپس لے آئیں گے، لیکن ہمارا مئوقف اس کے خلاف ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
کچھ وجوہات کی بناء پر ان کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ نہیں کھولا جاسکتا، مفاہمتی عمل سے پہلے سچ سامنے آنا ضروری ہے، مینڈیٹ کی واپسی تک ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی جرات نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
دنیا بھی چین اور چینی زبان کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے،چین نے دنیا بھر میں معاشی طو رپر اپنالوہا منوایا،چینی زبان پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید مضبوط کرسکتی ہے، زبان ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میںملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک ایوب کھوکھر نے ایف ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
۱وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میںملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ٹ* پرائس کنٹرول کے لئے روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کئے جارہے ہیں اور انجمن تاجراں ، تندور وہوٹلز ایسوسی ایشنز،فلورملز سمیت متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت سے روٹی ونان کی قیمتوں میں کمی کی ،بلال یاسین
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں روٹی ونان کی مقررہ قیمت اور وزن کی چیکنگ کے لئے تمام انتظامی مشینری متحرک ہے،صوبائی وزیر خوراک
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چنیوٹ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن ''ڈرگ فری پنجاب'' کے تحت عملی اقدامات جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.