Urdu Articles by Maulana Safiur Rahman Mubarakpuri

مولانا صفی الرحمان مبارک پوری کے مضامین

maulana safiur rahman mubarakpuri
صفی الرحمن 6 جون 1943ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں مبارکپور سے ایک میل کے فاصلے پر واقع گاؤں حسین آباد میں پیدا ہوئے. آپ نے اپنی ابتدائی زندگی گھر پر ہی گزاری اور اپنے دادا اورچچا سےقرآن کی تعلیم حاصل کی۔ ابتداء میں مدرسہ عربیہ دار التعلیم سے عربی اور فارسی زبانوں کی تعلیم حاصل کی۔ اس کےبعد 1954ء میں مدرسہ احیاء العلوم مبارکپور میں داخلہ لیا. اللہ تعالیٰ نےمرحوم کو عربی اور اردو ، ہردو زبانوں میں انشاوتحریرکاعمدہ ذوق اورسلیقہ عطاکررکھاتھا۔ آپ نے اردو و عربی میں کئی کتابیں لکھیں۔ آپ کی شہرہٴ آفاق تصنیف الرحیق المختومسیرتِ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم پر مستند ترین دستاویز مانی جاتی ہے یہ کتاب اُنہوں نے اصلاً عربی میں لکھی اوربعد میں اس کو اردو کےحسین قالب میں بھی خودہی ڈھالا۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Maulana Safiur Rahman Mubarakpuri on Urdu Point. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Maulana Safiur Rahman Mubarakpuri. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف مولانا صفی الرحمان مبارک پوری کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ مولانا صفی الرحمان مبارک پوری اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے