Urdu Articles by Fakhir Abbas

سید فاخر عباس کے مضامین

Fakhir Abbas
سید فاخر عباس ادارہ علوم ابلاغیات ،پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔انہوں نے 2013تا 2015دورانیہ کے دوران برقی میڈیا کی مہارت میں اعزازی درجے کے ساتھ ایم ایس ای کمیونیکیشن سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی ۔وہ گزشتہ دو برسوں سے لاہور کے معروف تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ میں تدریسی سرگرمیوں سے وابستہ ہیں۔ایک تحقیق پیپر کے خالق جبکہ صحافت پر ایک کتاب بھی ترتیب دے چکے ہیں۔2017سے عملی صحافت کے میدان میں سرگرم عمل ہیں جبکہ لمبے عرصے تک آن لائن ویب سائٹس کے لیے بلاگز بھی لکھتے رہے ہیں۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Fakhir Abbas on Urdu Point. Fakhir Abbas has written 1 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Fakhir Abbas. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف سید فاخر عباس کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ سید فاخر عباس اردو پوائنٹ پر اب تک 1 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں سید فاخر عباس اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے