Urdu Articles by Mussarat Wahid Khan

مسرت واحد خان کے مضامین

مسرت واحد خان ایک حساس ذہن رکھنے والی عورت ہیں اور ان کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ مسرت واحد کا دعوی ہے کہ وہ کوئی بہت بڑی لکھاری نہیں ہیں۔ ان کی تحریریں سیدھی سادھی اور عام سی ہوتی ہیں جو ان کے جیسا ذہن رکھنے والے لوگوں کو باآسانی سمجھ آجاتی ہے۔ مسرت واحد کی زیادہ تر تحریریں خواتین کے مسائل سے متعلق ہوتی ہیں۔ ان کی کچھ تحریریں مردوں کے متعلق بھی ہیں۔ تاہم ان کی ہر کہانی اصلاحی پہلو ضرور رکھتی ہے۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Mussarat Wahid Khan on Urdu Point. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Mussarat Wahid Khan. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف مسرت واحد خان کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ مسرت واحد خان اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے