Dalbandin

UrduPoint Dalbandin

اٗردو پوائنٹ دالبندین‎

Dalbandin

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’دالبندین‎‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ دالبندین‎ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

دالبندین‎ کی خبریں

ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں تیسرے ..

ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں تیسرے روز بھی تمام گیٹ بند رہے

وزیر اعظم نے ملک بھر میں ڈیمز بنانے کا پروگرام کیا جو ایک مثبت اقدام ..

وزیر اعظم نے ملک بھر میں ڈیمز بنانے کا پروگرام کیا جو ایک مثبت اقدام ہے ڈیمز بننے سے پانی کا زخائر بہتر ہوگا پانی کی قلت کا خاتمہ ہوگا جس سے علاقہ میں گرین انقلاب آئیگا،قبائلی رہنما ملک شاہ سلیم نوتیزئی

دالبندین، امین آباد کے زرعی فصلات پر کیڑے مکوڑوں کی یلغار

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر سانحہ ڈھنک تربت کے خلاف دالبندین پریس کلب کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا

دالبندین شہر کے دکان مالکان نے اعتماد میں لینے اور خدشات دور کیے بغیر ماسٹر پلان کو مسترد کردیتے ہوئے عدالتی چارہ جوئی کا عندیہ بھی دے دیا

چاغی عوام تاجر برادری کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ،آغا شیر زمان

بی آر ایس پی کی جانب سے دالبندین میں چراثیم کش اسپرے کیا گیا

کورونا وائرس کے پیش نظر ہندو محلہ دالبندین میں اسکریننگ کی گئی

عید قریب آتے مہنگائی کا جن بے قابو 300 روپے کلو مرغی 400 روپے میں بھی نا پید

دالبندین ائیر پورٹ سے 24 زائرین سکردو روانہ

دالبندین لیویز فورس کی کاروائی ،تین ڈاکو گرفتار ،اسلحہ اور مسروقہ چوری شدہ گاڑی اور کھاد برآمد

وزیراعظم پاکستان خوشحالی منصوبہ برائے گھریلو مرغبانی کے سلسلے میں چاغی ضلع میں بھی مرغیوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری

دالبندین سمیت ضلع بھر میں ٹڈی دل کی یلغار ٹڈی دل کے ریلے نے دالبندین کے مختلف کالونیوں میں ڈیرے ڈال دئیے

چاغی لیویز فورس کی کارروائی ،اغواء برائے تاوان کے دو ملزمان گرفتار

مزید دالبندین‎ کی خبریں
Dalbandin is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dalbandin on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dalbandin city to provide the full coverage of Dalbandin’s events and incidents.