Dammam, Saudi Arabia

الدمام ۔ سعودی عرب

Dammam

Welcome to the Dammam section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Dammam promptly. This Dammam page now has all data of the recent happenings in Dammam.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Dammam for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

الدمام کی خبریں

ایئر سیال کا اسلام آباد و لاہور سے دمام کی براہ راست پروازوں کا آغاز

ایئر سیال کا اسلام آباد و لاہور سے دمام کی براہ راست پروازوں کا آغاز

مائع گیس سے چلنے والے پہلے بحری جہاز کی سعودیہ آمد

مائع گیس سے چلنے والے پہلے بحری جہاز کی سعودیہ آمد

عید کی چھٹیوں پر نکلے تین سو سے زائد پاکستانی سعودی عرب کے ایئرپورٹ ..

عید کی چھٹیوں پر نکلے تین سو سے زائد پاکستانی سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے

سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار

سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار

سعودی عرب کی سب سے بڑی آئرن فیکٹری میں آتشزدگی

سعودی عرب کی سب سے بڑی آئرن فیکٹری میں آتشزدگی

سعودیہ میں بینک اکاؤنٹس سے رقم ہتھیانے والا پاکستانی گروہ گرفتار

سعودیہ میں بینک اکاؤنٹس سے رقم ہتھیانے والا پاکستانی گروہ گرفتار

سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے

سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے

سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک ..

سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا

سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی

سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی

بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی

دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی

سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

20 سال سے بچھڑے سعودی بیٹے کا بالآخر والدین سے ملاپ ہو ہی گیا

20 سال سے بچھڑے سعودی بیٹے کا بالآخر والدین سے ملاپ ہو ہی گیا

20 سال قبل اغوا ہونے والے سعودی بچوں کے معاملے میں اہم موڑ آ گیا

20 سال قبل اغوا ہونے والے سعودی بچوں کے معاملے میں اہم موڑ آ گیا

سعودی عرب میں 20 سال قبل اغواہونے والے بچے اصل والدین کو مِل گئے

سعودی عرب میں 20 سال قبل اغواہونے والے بچے اصل والدین کو مِل گئے

سعودی عرب میں جنونی شخص نے لڑکیوں کی وین پر فائرنگ کر دی

سعودی عرب میں جنونی شخص نے لڑکیوں کی وین پر فائرنگ کر دی

سعودی خواتین سمندروں میں بھی غوطے لگانے لگیں

سعودی خواتین سمندروں میں بھی غوطے لگانے لگیں

سعودی طالبات کا انوکھا کارنامہ، ناکارہ بس کو شاندار کلاس رُوم میں بدل ..

سعودی طالبات کا انوکھا کارنامہ، ناکارہ بس کو شاندار کلاس رُوم میں بدل کر رکھ دیا

سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں پر مسافروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں پر مسافروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

سعودی عرب میں غیر مُلکیوں کو لُوٹنے والا سعودی گینگ گرفتار

سعودی عرب میں غیر مُلکیوں کو لُوٹنے والا سعودی گینگ گرفتار

مزید الدمام کی خبریں

دمام سعودی عرب کا مشرقی صوبے میں واقع ہے جسکی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف صوبہ الریاض اور صوبہ نجران واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 800مربع کلومیٹر اور اس کی شہری آبادی 2009ء میں 842,000تھی۔ یہ مشرقی صوبے کا صوبائی صدر مقام ہے، اور دمام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر دوسرا بڑا شہر الخبر (Al-Khobar) واقعہ ہے، جو کاروباری مرکز اور بندرگاہ ہے۔ بین الاقوامی آمدورفت کے لیے شاہ فہد پل (The King Fahd Causeway)کے ذریعہ صوبہ کو بحرین سے ملایا گیا ہے۔ الاحساء ، القطیف، الخفجی، بقیق، الجبیل، حفر الباطن، راس تنورہ، النعیریہ، قریہ العلیا شامل ہیں۔