Daska

UrduPoint Daska

اٗردو پوائنٹ ڈسکہ

Daska

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ڈسکہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ڈسکہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ڈسکہ کی خبریں

تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا146واں ..

تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا146واں یوم ولادت کل 18جنوری کو منایاجائیگا

معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 64ویں برسی پرسوں منائی جائے گی

معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 64ویں برسی پرسوں منائی جائے گی

مزید ڈسکہ کی خبریں

ڈسکہ کی تصاویر

مزید تصاویر

ڈسکہ کے شعراء

Mubashir Ali

مبشر علی

مزید شعراء

ڈسکہ، صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 300،000 ہے ۔ ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ سیالکوٹ سے 26 اور گوجرانوالہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ڈسکہ کا نام “دہ کوہ“ سے بگڑ کر بنا ہے۔ “دہ“ لفظ فارسی زبان کا ہے اور اس کا مطلب حساب کا دس [10] ہے، اور “کوہ“ کا مطلب فاصلے کِا پیمانِۃ ہے جو کہ مغل دور مین استعمال ہوتا تھا۔ ڈسکہ شہر گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے دس کوہ پر واقٰع ہے۔ ۔

Daska is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Daska on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Daska city to provide the full coverage of Daska’s events and incidents.