
UrduPoint Dera Ismail Khan
اٗردو پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ڈیرہ اسماعیل خان‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں

نوبیاہتا جوڑے کی کمرے سے لاشیں برآمد

ڈی آئی جی قتل کے مقدمے کا مرکزی ملزم گرفتار
ڈی آئی خان،تین روز قبل تھانہ درابن کے حدود میں چوری کیاگیا موٹر سائیکل برآمد کرلیا ،ملزم گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان ،پولیس کی کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار،اسلحہ اور ہیروئن بر آمد
ڈیرہ اسماعیل خان،مستورات کاتنازعہ پر ،دونوں گروپوں نے فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کردیا
ڈی آئی خان، فلسطینیو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی ظلم و بر بریت کیخلاف جلوس نکالاگیا
ڈیرہ اسماعیل خان ،اراضی تنازعہ پر چچا بھتیجے کو ڈنڈوں ،کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کردیا گیا
ڈیرہ ،50لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے پر کینٹ پولیس نے 4اجرتی قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ڈیرہ، ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار 1سالہ بچی سمیت خاتون جاں بحق
ملک کے اربوں روپے کھانے والوں تک کی ضمانت ہوجاتی ہے، علی امین گنڈا پور
ڈیرہ اسماعیل خان،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ میں زخمی ہونیوالا راہگیر دم توڑ گیا
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل مائنر کے قریب موٹرسائیکل سوار منشیات فروش سے 5کلو چرس برآمد
گومل یونیورسٹی میں عید الفطر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان،سولر پلانٹ کی تنصیب کے دوران کرنٹ لگنے سے 35سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
ڈیرہ اسماعیل خان کی ویڈیوز
پاکستانی بچوں کے ٹیلینٹ نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی
قبروں سے عورتوں اور بچوں کی لاشیں غائب ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبریں ..
ڈیرہ اسماعیل خان کی تصاویر
ڈیرہ اسماعیل خان کے شعراء

عابد علی عابد

طارق ہاشمی
ایمان قیصرانی

حسن علوی

عمران شاہد

شہاب صفدر
مزید شعراءڈیرہ اسماعیل خان کے مضامین
مزید ڈیرہ اسماعیل خان کے مضامینخیبر پختونخوا کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر اور اسی نام کے ایک ڈویژن کا ایک ضلع دریائے سندھ کے مغربی کنارے آباد ہے۔ لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی اور جانور پالنا ہے۔ اس علاقے میں سرائیکی اور پشتو زبان بولی جاتی ہے۔یہاں کے قدیم باشندے لکھیسر قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ جو کوہاٹ سے آئے تھے اور یہاں سکونت اختیار کی تو یہیں کے ہو رہے لکھیسر قوم کا بنیادی پیشہ اسلحہ سازی تھا اور آج بھی یہ لوگ اسلحہ کی مرمت کا کام کرتے دکھائی دیتے ہیں اسی نسبت سے ان کے کچھ لوگوں نے لوہار کاکام بھی کیا۔ اس پیشے سے کئی لوگ منسلک ہیں۔ ایک عرصہ تک لکھیسر قوم کے پاس ڈیرہ کا بہت سا علاقہ ملکیت میں تھا لیکن بعد میں وہ انہی زمینوں کو بیچ کر اپنی قوم کو پسماندہ کرگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شروع میں زیادہ تر علاقہ غیرآباد تھا لیکن بعد میں اس علاقے میں کھیتی باڑی کو کافی ترقی دی گئی اور بڑے بڑے فارم ہاؤس بنائے گئے۔ ٹیوب ویل لگا کر آبپاشی کے نئے نئے طریقے اپنائے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک یونیورسٹی گومل یونیورسٹی کے نام سے ہے۔ اس کے علاوہ میڈیکل کالج بھی وہاں کام کر رہا ہے۔ علاقے کی سب سے مشہور سوغات سوہن حلوہ جو کہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ علاقے کا موسم شدید ہے اور یہاں سخت گرمی پڑتی ہے۔ بارشیں بہت کم ہوتیں ہیں۔ اس لیے آبپاشی زیادہ تر ٹیوب ویل سے ہوتی ہے۔ قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمن کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا تعلق بھی ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان جو کبھی امن و آشتی کا مظہر تھا ان دنوں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔
Dera Ismail Khan is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dera Ismail Khan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dera Ismail Khan city to provide the full coverage of Dera Ismail Khan’s events and incidents.ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
ڈیرہ اسماعیل خان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترڈیرہ اسماعیل خان میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:38 am | 12:13 pm | 03:54 pm | 07:13 pm | 08:49 pm |
مزید جانئے
ڈیرہ اسماعیل خان کے فی الوقت موسم کا حال
36.3 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 36.29 °c | 36.29 °c |
| نمی | دباؤ |
| 19 % | 1004 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 53 m/s | 0.99 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.




پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی