UrduPoint Dunga Bunga

اٗردو پوائنٹ ڈونگہ بونگہ

Dunga Bunga

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ڈونگہ بونگہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ڈونگہ بونگہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ڈونگہ بونگہ کی خبریں

سپریم کورٹ بلا خوف وخطر فیصلہ دے ،پہلے مرحلے میں وزیر اعظم اور پھر تمام ..

سپریم کورٹ بلا خوف وخطر فیصلہ دے ،پہلے مرحلے میں وزیر اعظم اور پھر تمام آف شور کمپنیوں کے آنرز کا احتساب کرے ‘ سراج الحق

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی 5سالہ مدت ختم ہونے پر کارکنان کا جشن،شکرانے ..

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی 5سالہ مدت ختم ہونے پر کارکنان کا جشن،شکرانے کے نوافل ادا کیے ،مٹھائیاں تقسیم

پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ،انشااللہ قوم کے نونہالوں کو بچا کر پولیو فری پاکستان کا خواب پورا کرینگے،محمد شعیب خان

کشمیرکی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے‘سید سمیع الحق بخاری

ڈونگہ بونگہ‘ ضلعی پولیس کا گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن‘درجنوں ملزمان گرفتار

بہاولنگر کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے تمام تر وسائل بروئے لائے جارہے ہیں ، کمشنر بہاولپور ڈویژن

ڈونگہ بونگہ‘تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس کا قحبہ خانوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

ڈونگہ بونگہ،پولیس کا کریک ڈاؤن،منشیات فروش ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ ناجائز برآمد

پولیس کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن،خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت متعدد ملزمان گرفتار

ضلعی پولیس کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن،خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت متعدد ملزمان گرفتار

پاکستانی عوام کی ذاتی معلومات غیر محفوظ ہو گئیں

سانحہ موٹروے انتہائی افسوسناک ہے ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اعجاز الحق

سانحہ موٹروے انتہائی افسوسناک ہے ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اعجاز الحق

سانحہ موٹروے انتہائی افسوس ناک ہے اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اعجاز الحق

مزید ڈونگہ بونگہ کی خبریں

ڈونگہ بونگہ، ضلع بہاولنگر پنجاب میں ایک ٹائون ہے۔ یہ بہاولنگر سے 29 کلو میٹر کی دوری پر بہاولنگر قلع عباس روڈ پر واقع ہے۔ جو کہ ہارون آباد سے 20 کلو میٹر دور ہے۔ ڈونگہ بونگہ کی آبادی 2006 کے اعداد و شمار کے مطابق 10000 کے قریب ہے اور ڈونگہ بونگہ کے تقریبا 50 ہمسایہ گائوں ہیں۔

Dunga Bunga is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dunga Bunga on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dunga Bunga city to provide the full coverage of Dunga Bunga’s events and incidents.