تعلیمی داروں سے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے پلان پر کام شروع ،یونیورسٹی پبلک سکول میں آرچری تین روزہ کیمپ کاآغازہوگیا

منگل 20 نومبر 2018 20:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) صوبائی دارالحکومت پشاورسمیت خیبر پختونخواکے مختلف تعلیمی اداروں میں آرچری کو فروغ دینے اور نئے ٹیلنٹ کوتلاش کرکے سامنے لانے کے پلان پر کام شروع کردیاگیاہے اس سلسلے میں یونیورسٹی پبلک سکول پشاور میں سکول انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ آرچر ی تربیتی کیمپ کا آغازہوگیاہے ،کیمپ کاباقاعدہ افتتاح یونیورسٹی پبلک سکول (یو پی ایس)کی پرنسپل زاہدہ کلثوم نے کیا،اس موقع پر دیگر حکام سمیت پاکستان آرچری ٹیم کے انٹر نیشنل کوالیفائڈ کوچ سرفرازخان اور فٹ بال کوچ قیوم بھی موجود تھے ۔

ٹریننگ کیمپ میں بڑی تعدادمیں طلبہ نے حصہ لیااور آرچری کو ایک بہترین کھیل قراردیتے ہوئے تعلیم کیساتھ ساتھ اس میں بھی ایک نام بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر یوپی ایس کی پرنسپل زاہدہ کلثوم نے کہاکہ شروع ہی سے انکی بھر پور خواہش رہی ہے کہ سکول میں نصابی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی طلبہ کو موقع دیاجائے اور یہی وجہ ہے کہ سکول میں باقاعدہ کوچز تعینات کئے ہیں بلکہ وقتافوقتاًمختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیاجاتاہے جو طلبہ کے ذہنی وجسمانی طور پر تندرست رہنے کیلئے مفید ہے کیونکہ کھیلو ں میں حصہ لینے سے انسان میں ہار جیت کے برداشت کا حوصلہ پیداہوتاہے ۔

انہوںنے کہاکہ سکول میں بچوں کی صلاحیتوں کو مزید اجاگر کرنے کیلئے آرچری میں کوالیفائڈ کوچ سرفرازخان کی خدمات حاصل کرلی ہے او ر انشاء اللہ انکی وجہ سے سکول میں سے آچری کا بت پناہ ٹیلنٹ سامنے آئے گا جو آگے جاکر ملک قوم کا نام روشن کرسکیںگے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی