سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی 20 فیصد فیس کم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

فیس میں 6 سے 8 اضافہ ریگولیڑی باڈی کی اجازت سے مشروط ہے ،ْکوئی بھی نجی اسکول بند نہیں ہوگا نہ کسی طالب علم کونکالا جائیگا اور اگر اسکول بند ہوا یا کسی طالبعلم کو نکالا گیا تو سخت ایکشن لیا جائیگا ،ْعدالت عظمیٰ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:12

سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی 20 فیصد فیس کم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی 20 فیصد فیس کم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ نجی اسکول آئندہ تعلیمی سال کیلئے فیس میں 5 فیصد اضافہ کرسکتے ہیں ،ْ اسکولوں کو رواں سال گرمیوں کی چھٹیوں کی لی گئی فیس کو ایڈجسٹ یا دو ماہ میں واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق فیس میں 6 سے 8 اضافہ ریگولیڑی باڈی کی اجازت سے مشروط ہے۔

(جاری ہے)

فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی بھی نجی اسکول بند نہیں ہوگا نہ کسی طالب علم کونکالا جائیگا اور اگر اسکول بند ہوا یا کسی طالبعلم کو نکالا گیا تو سخت ایکشن لیا جائیگا۔فیصلے میں ایف بی آر کو 22 تعلیمی اداروں کے ٹیکس کی جانچ پڑتال کرنے اور ایف آئی اے کو اسکولوں کا ریکارڈ تحویل میں لینے کا بھی دیا گیا ہے۔تحریری فیصلے میں یہ بات بھی واضح کی گئی کہ سپریم کورٹ کا عبوری حکم پہلے کے تمام احکامات پر تقویت رکھے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد