ترقی کا راز اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ میعاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پوشیدہ ہے،

طلبہ اور جامعات مصنوعی زہانت کے شعبہ پر عبور حاصل کرنے پر توجہ دیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد سے گفتگو

جمعرات 10 جنوری 2019 13:31

ترقی کا راز اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ میعاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پوشیدہ ہے،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا راز میعاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پوشیدہ ہے اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ بھی یہی ہے ۔انہوں نے یہ بات بلتستان یونیورسٹی کے طالبعلموں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جس میں جمعرات کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

صدر نے طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان خوبصورت اور اہم ترین علاقہ ہے۔جامعات طلبہ کو نئے ابھرنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے قابل بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔طلبہ اور جامعات اس پر عبور حاصل کرنے پر توجہ دیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں صدارتی اقدام برائے مصنوعی ذہانت کا اجراء کردیا گیا ہے۔اسے جلد دوسرے شہروں میں بھی شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے پانچ سال میں اس شعبے کی برآمدات کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ