وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا کینسر ریسرچ سنٹر قائم کرنے کا اعلان

منگل 15 جنوری 2019 17:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) وائس چانسلر پروفیسر نیا زاحمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی میں کینسر ریسرچ سنٹر قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنا اعلیٰ اور تحقیقی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام گروپ آف انٹیلیکچوئیل اینڈ ریسرچ آف پاکستان ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان، پنجاب فوڈ اتھارٹی ، پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، سرجیکل اونکولوجی سوسائٹی سمیت مختلف فارماسیوٹیکل کمپنیز اور تحقیقی اداروں کے اشتراک سے فارماسیوٹیکل اور بائیوکیمیکل سائنسز ، ریسرچ آن اونکولوجی اور کینسر سائنسز ، فوڈ ۔

ایگریکلچرل سائنسز اورٹیکنالوجی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنسزاور قومی و بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف سے آلات/ٹیکنالوجی اورکمیونٹی ہیلتھ سروسز کی نمائش اور آگاہی واک کی فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیف آرگنائزر ڈاکٹر ذیشان دانش ، ڈاکٹر حامد سعید، ڈین فیکلٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر، چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر تحسین ضمیر، سینئر فیکلٹی ممبران ، فارماسیوٹیکل کمپنیز کے نمائندوں، مینوفیکچررزاور طلبائو طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی