سندھ ہائی کورٹ کا بینظیرمیڈیکل کالج کی پرانی 100 نشستیں بحال کرنے کا حکم

سندھ حکومت کے پاس موجود سمریز15 دن میں منظورکرنے اور پی ایم ڈی سی کولیاری کالج کی نئی فیکلٹی رجسٹرکرنے کابھی حکم

جمعہ 8 فروری 2019 16:30

سندھ ہائی کورٹ کا بینظیرمیڈیکل کالج کی پرانی 100 نشستیں بحال کرنے کا حکم
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) بینظیرمیڈیکل کالج لیاری کی 50 فیصد نشستیں کم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کالج کو اپنا سمجھ کر چلائیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بینظیرمیڈیکل کالج لیاری کی 50 فیصد نشستیں کم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے بینظیرمیڈیکل کالج لیاری کی پرانی 100 نشستیں بحال کرنے اور حکومت سندھ کو3 ماہ میں کالج میں اساتذہ، اسٹاف مکمل کرنے کا حکم دیا۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کے پاس موجود سمریز15 دن میں منظورکرنے اور پی ایم ڈی سی کولیاری کالج کی نئی فیکلٹی رجسٹرکرنے کا حکم بھی دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کالج کو اپنا سمجھ کر چلائیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 24 جنوری کو سماعت کے دوران پی ایم ڈی سی نے عدالت کو بتایا تھا کہ اساتذہ اور سہولیات کی کمی کی وجہ سے نشستیں کم کی گئیں۔ایڈیشنل سیکرٹری صحت کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی تقرری اور دیگر امور کے لیے سمریز بھیج دی گئی ہیں، کالج پرنسپل کا کہنا تھا کہ کالج میں دو پروفیسرز اور 2 اسسٹنٹ پروفیسرز کی کمی ہے۔عدالت نے اساتذہ کی تقرریوں کی سمریز کی منظوری کے لیے مہلت دیتے ہوئے کالج میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق رپورٹ بھی طلب کی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..