توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس چانسلر کو نوٹس جاری

منگل 12 فروری 2019 17:12

توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس چانسلر کو نوٹس جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد وائس چانسلر ناصر امین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے اسسٹنٹ پروفیسر آئی ٹی ڈاکٹر محمد سمیع کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ فاضل عدالت نے مستقل کرنے کیلئے دائر درخواست دادرسی کے لیے 19اگست 2018ء کو وائس چانسلر یونیورسٹی کو بھجوا ئی تھی دی ۔اسے مستقل کرنے کی بجائے نوکری سے نکال دیا گیا ۔استدعا ہے کہ عدالت وائس چانسلر یونیورسٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے