برازیل کے اسکول میں فائرنگ سے پانچ طالب علموں سمیت نوافراد ہلاک

دوحملہ آوروں نے اسکول میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی قتل کر لیا،کئی دیگر بچے زخمی

جمعرات 14 مارچ 2019 12:03

برازیل کے اسکول میں فائرنگ سے پانچ طالب علموں سمیت نوافراد ہلاک
ساپالو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) برازیل کے شہر سا پالو کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رال براسیل نامی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں اطلاع مقامی ٹی وی نے دی۔

(جاری ہے)

ہلاک شدگان میں پانچ بچے، اسکول کی عمارت میں کام کرنے والا ایک فرد، ایک راہ گیر اور دو نوجوان حملہ آور شامل ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ پولیس کے مطابق چہروں پر ماسک پہنے دو حملہ آوروں نے مقامی وقت کے مطابق قریب ساڑھے نو بجے صبح اسکول میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی قتل کر لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ