نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا،زبیدہ جلال

ہمارے علاقے میں آج بھی انٹر نیٹ کی سہولیات میسر نہیں ،ہمیں ٹیکنالوجی میں آنے والی تبدیلیوں کو تعلیم کا حصہ بنانا ہو گا، وفاقی وزیر اقلیتوں کے حوالے سے بات کرنے پر ایک وزیر سے وزرات لے لی گئی،ایسی مثال بھارت سمیت کہیں نہیں ملتی ،عندلیب عباس

جمعرات 14 مارچ 2019 14:21

نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا،زبیدہ جلال
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا،ہمارے علاقے میں آج بھی انٹر نیٹ کی سہولیات میسر نہیں ،ہمیں ٹیکنالوجی میں آنے والی تبدیلیوں کو تعلیم کا حصہ بنانا ہو گا۔ جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے بزنس سمٹ میں بیرون ممالک سے 60 سے زائد سرمایہ کاروں نے شرکت کی ۔

بزنس سمٹ میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کو مختلف سرگرمیوں میں ڈالنا ضروری ہے ،نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا۔انہوںنے کہاکہمیں ایسے علاقے سے تعلق رکھتی ہوں جہاں آج بھی انٹرنیٹ کی سہولیات میسر نہیں ،وہاں کے لوگوں کو گوبلائزیشن سے ٹیکنالوجی سے متعارف کروانا ہوگا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ہمیں ٹیکنالوجی میں آنے والی تبدیلیوں کو تعلیم کا حصہ بنانا ہو گا، پارلیمانی سیکرٹری عندلیب عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم حالت جنگ میں ہیں ،باڈرز پر کشیدگی ہے، انہوںنے کہاکہ اقلیتوں کے حوالے سے بات کرنے پر ایک وزیر سے وزرات لے لی گئی،ایسی مثال بھارت سمیت کہیں نہیں ملتی ۔عندلیب عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری سرحدوں پر خطرے کے باوجود 60 غیر ملکی افراد کا کانفرس میں شریک ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ 25 ممالک کے غیر ملکی افراد کی شرکت پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے،پاکستان میں 60 فی صد آبادی نوجوانوں ہر مشتمل ہے۔انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع دینا ہو گا۔انہوںنے کہاکہ برطانیہ سمیت 50 ممالک کے شہریوں کو ائیر پورٹ پہنچنے پر ویزہ دیا جائیگا ۔ انہوںنے کہاکہ ایف بی آر کو کہہ دیا ہے سیدھے ہو جائیں یا کوئی اور ایف بی آر لے آئیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد