پیمرانے بی بی سی ورلڈ کو لینڈنگ رائٹس ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو نان کمرشل ٹی وی اور الحمد یونیورسٹی کوئٹہ کو نان کمرشل ریڈیو لائسنس دینے کی منظوری دیدی

جمعہ 15 مارچ 2019 19:05

پیمرانے بی بی سی ورلڈ کو لینڈنگ رائٹس ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو نان کمرشل ٹی وی اور الحمد یونیورسٹی کوئٹہ کو نان کمرشل ریڈیو لائسنس دینے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اتھارٹی کا 148واں اجلاس منعقد ہوا جس میںمیسرز انڈیگو انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، لاہور کو غیرملکی سیٹلائیٹ ٹی وی چینل "بی بی سی ورلڈ نیوز" کو لینڈنگ رائٹس کی اجازت کی منظوری دی گئی۔ اتھارٹی نے علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی، اسلام آباد کو تعلیمی مقاصد کیلئے نان کمرشل سیٹلائیٹ ٹی وی کا لائسنس اور الحمد اسلامک یونیورسٹی، کوئٹہ کونان کمرشل ایف ایم ریڈیو لائسنس کے اجراء کی بھی منظوری دی ۔

سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کی گلگت بلتستان کیلئے انٹرنیٹ پرٹوکول (IPTV) ڈسٹری بیوشن سروس لائسنس کی درخواست کو بھی منظور کر لیاگیا۔ اتھارٹی نے میسرز ریڈیو ہاٹ (پرائیویٹ )لمٹیڈ کونصیر آباد، سبی اور چاغی کیلئے دیئے گئے ایف ایم ریڈیو کے تین لائسنس کمپنی کی درخواست پر منسوخ کر دیئے۔

(جاری ہے)

میسرز سیل وژن (پرائیویٹ) لمٹیڈ کی موبائل ٹی وی اور موبائل آڈیو لائسنسوں سے منسوخی کی درخواست کو بھی منظور کر لیاگیا۔

اتھارٹی نے N-Vibeٹی وی کی مینجمنٹ میں تبدیلی اور میسرز سانجھ پریت (پرائیویٹ) لمٹیڈ اٹک کیلئے ایف ایم ریڈیو کی میسرز گیشربرم (پرائیویٹ) لمٹیڈ سکردو کی مینجمنٹ کو منتقلی کی درخواستیں بھی منظور کر لیں۔ اتھارٹی نے پیمرا کے سالانہ بجٹ 2018-19 پر نظر ثانی اور 2019-20کیلئے بجٹ کے تخمینہ کیلئے ایک کمیٹی کی منظوری دی جو سفارشات مرتب کر کے اتھارٹی کی آئندہ اجلاس میں پیش کریگی ۔

اتھارٹی اجلاس چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی صدارت میں منعقد ہواجس میں محمد جہانزیب خان(چیئرمین ایف بی آر)، میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ (چیئرمین پی ٹی ای)، شفقت جلیل (سیکریٹری اطلاعات ونشریات)، میجر (ریٹائرڈ) اعظم سلیمان خان(سیکریٹری داخلہ)، سرفراز خان جتوئی (ممبر سندھ)، نرگس ناصر (ممبر پنجاب)، شاہین حبیب الله(ممبر خیبرپختون خواہ) اور اشفاق جمانی نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ