جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ھوئے پاکستانی اسٹوڈنٹس و پردیس میں رہنے والے پاکستانی کیمونٹی کے لیے دیسی کھانوں سے میزن افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا

افطار پارٹی میں پانچ سو سے زائد پاکستانی طلبہ وطالبات و کیمونٹی اراکین نے شرکت کی

پیر 3 جون 2019 12:49

جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ھوئے پاکستانی اسٹوڈنٹس و پردیس میں رہنے والے پاکستانی کیمونٹی کے لیے دیسی کھانوں سے میزن افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،مطیع اللہ) جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ھوئے پاکستانی اسٹوڈنٹس و پردیس میں رہنے والے پاکستانی کیمونٹی کے لیے دیسی کھانوں سے میزن افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

افطار پارٹی میں پانچ سو سے زائد پاکستانی طلبہ وطالبات و کیمونٹی اراکین نے شرکت کی . افطار ڈنر میں ترکش، عربک، چیچن، برلن کے مختلف یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پی ایس اے برلن اور اسلامی تحریک برلن کے زیر اہتمام ھونے والے افطار ڈنر کے موقع پر اسلامی تحریک برلن کے ہفتہ وار اجتماع سے خطاب کرتے ھوئے اسلای تحریک برلن کے امیر خالد محمود نے کہاکہزندگی کی کوئی حقیقت نہیں اور زندگی میں سب سے یقینی چیز موت ہے ،اس لیے ہمیں آخرت سنوارنے کی فکر اور تگ و دو کرنی چاہیے،

رمضان المبارک کے آخری ایام اور چند ساعتیں ابھی باقی ہیں ان میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت اور رجوع الی اللہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں اللہ تعالی نے ایک رات ایسی رکھی ہے جس میں ہزاروں مہینوں سے زیادہ عبادت کا ثواب رکھا ہے تاکہ جہنم کی آگ سے ہم خود بھی بچیں اور اپنے اہل خانہ کو بھی بچائیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس رمضان المبارک میں اپنا احتساب کرنا چاہیے تاکہ روزہ قیامت سرخرو ہوسکے ۔

اس موقع پر پی ایس اے کے مرکزی رہنماء نعمان توصیف، ثاقب رائے ، محمد اسجد اور سجاد سمیت دیگر زمہ داران مہمانوں کے استقبال کررہیے تھے بلال مسجد کے معتمد نے تقریب کے اختتام پر دعائے فرماتے ھوئے پی ایس اے کے عہدادران، بیمار، مرحومین اور عالمی اسلام کے لیے خصوصی دعافرمائی ۔

افطار میں شرکاء کو پاکستانی پکوڑے، فالودہ شربت، پاکستانی بریانی اور حلوہ پیش کیا گیا افطار پارٹی میں سینکڑوں طلبہ وطالبات سمیت پاکستانی کمیونٹی و سیاسی و مذہبی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد

قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے      امتحانی مراکزکے دورے ، انتظامات کا جائزہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے امتحانی مراکزکے دورے ، انتظامات کا جائزہ

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن ..

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے میگا ایونٹ کا انعقاد

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے میگا ایونٹ کا انعقاد