سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کردی

منگل 11 جون 2019 13:56

سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2019ء) سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو جلد از جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔منگل کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کہ سماعت کی۔وکیل نیب نے کہا کہ وائس چانسلر اکرم چوہدری نیلاہور اور منڈی بہاوالدین کیمپس کی غیر قانونی منظوری دی۔

(جاری ہے)

وکیل نیب نے کہا کہ یونیورسٹی میں اشتہار کے بغیر 369 غیر قانونی بھرتیاں کی گئی،لاہور اور منڈی بہاوالدین کیمپس میں اسٹوڈنٹس سے زیادہ فیسز لی گئی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ 159 بھرتیوں کا اختیار وائس چانسلر کا تھا،210 بھرتیوں کی منظوری سینڈیکیٹ نے دی تھی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ طالب علموں سے زیادہ فیسز سے کوئی مال میرے موکل کو نہیں ملا ۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ بھرتیوں کے لیے اشتہار نہیں دیا گیا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ قانون میں کہا لکھا ہے کہ کنٹریکٹ بھرتیوں کا اشتہار نہیں دیا جاتا۔

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..