نظر انداز شدہ طبقات کے لئے اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی خدمات قابل تقلید ہیں،

تعلیمی مواقع کی فراہمی سے نظر انداز شدہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور روزگار حاصل کرنے کے یکساں مواقع ملیں گے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا مظفرآباد میں ’’انگلش ورکس اے آئی او یو پراجیکٹ‘‘کی تقریب سے خطاب

جمعہ 5 جولائی 2019 11:43

نظر انداز شدہ طبقات کے لئے اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی خدمات قابل تقلید ہیں،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2019ء) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ نظر انداز شدہ طبقات کے لئے اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی خدمات قابل تقلید ہیں، تعلیمی مواقع کی فراہمی سے نظر انداز شدہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور روزگار حاصل کرنے کے یکساں مواقع ملیں گے جو مجموعی طور پر ملک کی سماجی و معاشی ترقی کا ضامن ہوگا۔

مظفرآباد میںعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 6 ماہ دورانیہ پر مشتمل یو ایس فنڈڈ پراجیکٹ ’’انگلش ورکس اے آئی او یو پراجیکٹ‘‘کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پراجیکٹ اوپن یونیورسٹی کی ایک بہت بڑی قومی خدمت ہے۔ سردار مسعود خان نے اوپن یونیورسٹی کو سپورٹ فراہم کرنے پر امریکی سفارتخانے کے پبلک افئیرز سیکشن کا شکریہ بھی ادا کیا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو پروگرام کے اغراض ومقاصد پر بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم نے اوپن یونیورسٹی میں غریب ،ْ مستحق اور ضرورت مند طلباء و طالبات اور نظر اندر شدہ طبقات کے لئے مفت تعلیمی منصوبوں پر بھی اظہار خیال کیا۔ یو ایس سفارتخانے کے ریجنل انگلش لنگوئج آفس کے 100سکالرشپس بیسڈ اس پراجیکٹ کا فوکس معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کے 17سے 25 سال کی عمر کے بچوں کی بزنس انگلش مہارتیں بڑھانے پر ہے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر انگلش ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق، آر ای ایل اوکے جے رولڈ فرنک اور عبدالمجید ڈاکٹر ملک اجمل گلزار بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد