پی ٹی آئی رہنما عمر فارق میٹرک کے امتحان میں فیل
عمر فاروق نے داخلہ بھیجا لیکن امتحان میں حاضر نہ ہوئے اور فیصل آباد بورڈ کی جناب سے فیل قرار دیے گئے

(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے ایم پی ا ے عمر فاروق تھے جو کہ خود انڈر میٹرک ہیں۔ انڈر میٹرک مہمان خصوصی عمر فاروق نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔
عمر فاروق وزیر اعلیٰکے معاون خصوصی برائے سپورٹس بھی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمر فاروق میٹرک کے امتحانات میں غیر حاضر رہے تھے۔میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طالبات کو انعامات دینے کی تقریب میں عمر فاروق کے مہمان خصوصی ہونے نے بھی کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ امتحانی نتائج کے اعلان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب پیر کی صبح جھنگ روڈ پر واقع بورڈ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین خان تھے جبکہ اس موقع پرارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے والدین ، مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان ، کئی اہم انتظامی افسران ، سول سوسائٹی کے مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ افراد ، چیئر پرسن اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد ڈاکٹر طیبہ شاہین،سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم شہزاد اسلم قریشی ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر مسز شہناز علوی ، میڈیا پرسنز سمیت دیگر افراد بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔فیل ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عمر فاروق نے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔Your Thoughts and Comments
مزید تعلیمی خبریں
-
ہم نے میرٹ پر اساتذہ بھرتی کئے اور طلبہ کے بہتر مفاد میں کام کیا، حاجی ابراہیم ثنائی
تاریخ اشاعت : 2019-12-12
-
اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ اور تربیت کی ضرورت ہے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا اساتذہ کی تربیت ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
تعلیم سے خدمت خلق اور ہمدردی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں، ذیشان خانزاد
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
مکہ مکرمہ ‘ یونیورسٹی کے 200 رضاکار طلبہ معتمرین کی خدمت میں مصروف ام القری یونیورسٹی کے نوجوان طلبہ کا رضاکارانہ ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-09
-
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے کمپیوٹر کی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا آکسفورڈ یونیورسٹی پریس ( ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-07
-
دنیا کے مختلف بڑے ممالک میں ایک لاکھ 47 ہزار 604 پاکستانی طالبعلم زیر تعلیم ہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اعداد وشمار ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-06
-
افغانستان سے تعلق رکھنے والے خانہ بدوش والد کا بیٹیوں کی تعلیم کی خاطر روزانہ 12 کلومیٹر کا سفر
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی ملاقات، مجوزہ قانون سازی پر تبادلہ ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-04
-
تعلیمی شعبے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے، انسانی ترقی اور تعلیم کے ذریعے سوچ میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے چیئرمین ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-04
-
آئی بی ایم، یو ای ٹی لاہور اور کیکس اینڈ بیکس گروپ آف انڈسٹریزکے مابین مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط
تاریخ اشاعت : 2019-12-03
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.