قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ’’نتائج پر مبنی تعلیم اور جانچ پڑتال کے نظام‘‘ کے عنوان پر 4 روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز

بدھ 17 جولائی 2019 16:54

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں’’ نتائج پر مبنی تعلیم اور جانچ پڑتال کے نظام‘‘ کے عنوان پر4 روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

ورکشاپ میں نتائج پر مبنی نظام اور جانچ پڑتال، شعبہ جاتی پلان اور مشن تیار کرنے، شعبہ جاتی تعلیمی مقاصد تیار کرنے، ایک سالہ نتائج پر مبنی تعلیم کے لیے پروفارمہ تیار کرنے اور لرننگ مینجمنٹ سسٹم (ایل ایم ایس) کو نتائج پر مبنی تعلیم اور جانچ پڑتال کو استعمال میں لانے کی تربیت فراہم کی جائے گی ۔

ورکشاپ کا اہتمام قراقرم یونیورسٹی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر نے کیا ہے۔ ورکشاپ کے پہلے روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ نے نتائج پر مبنی تعلیم اور جانچ پڑتال کے فلسفے اور طریقہ ہائے کار سے متعلق لیکچر دیا۔ جس کے بعد یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے وژن اور مشن سے متعلق وائس چانسلر نے ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو کی اور اس حوالے سے شرکاء کے آراء سنیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی