عدالتی اجازت سے زائد فیس لینے پر ایکشن ہوگا ، شفقت محمود

نجی تعلیمی اداروں کو احتجاج کرنے والے والدین سے مذاکرات کر نے چاہئیں ،وزیر تعلیم کی میڈیا سے بات چیت

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:48

عدالتی اجازت سے زائد فیس لینے پر ایکشن ہوگا ، شفقت محمود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2019ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کیا ہے کہ عدالتی اجازت سے زائد فیس لینے پر ایکشن ہوگا،نجی تعلیمی اداروں کو احتجاج کرنے والے والدین سے مذاکرات کر نے چاہئیں ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ابھی نئے سکول کا سال شروع ہوا ہے تو نجی سکولوں نے فیسز میں اضافہ کر دیا گیا ہے،نجی سکول پانچ فی صد سے زیادہ اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے اس حوالے احکامات جاری کئے ہوئے ہیں،صوبائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ کسی نجی سکول میں فیس بڑھائی گئی ہے تو کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوںنے کہاکہ نجی سکول کتابوں اور دیگر چیزوں میں والدین سے پیسے بٹورتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تمام نجی سکولز کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ وہ فیسز میں اضافہ نہ کریں۔ انہوںنے کہاکہ والدین احتجاج کر رہے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے طے شدہ فیسز کے طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نا ہونے کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی