صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر انھیں خراج تحسین

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 15:19

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر انھیں خراج تحسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2019ء) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں، اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر قومی ترقی کیلئے خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں پوری قوم کی طرف سے اساتذہ کی قومی ترقی کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم اساتذہ کی خدمات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔

Browse Latest Health News in Urdu

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ

جامعہ سندھ ، ایم اے، ایم ایس سی و ایم کام  پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ..

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول  منایا گیا

بارانی زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی لٹریسی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ..