کوئی بھی قوم اساتذہ کی خدمات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی، صدر مملکت عارف علوی

کوئی بھی قوم اساتذہ کی خدمات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی، صدر مملکت عارف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) صد رمملکت عارف علوی نے کہاہے کہ کوئی بھی قوم اساتذہ کی خدمات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ اساتذہ کے دن کے موقع پر میں پوری قوم کی طرف سے ان کی قومی ترقی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں، کوئی بھی قوم اساتذہ کی خدمات کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔

Your Thoughts and Comments