حکومت نوجوان نسل کے روشن مستقبل کیلئے بہترین مواقع فراہم کرے گی

ْ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب

بدھ 9 اکتوبر 2019 16:33

حکومت نوجوان نسل کے روشن مستقبل کیلئے بہترین مواقع فراہم کرے گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ حکومت نوجوان نسل کے روشن مستقبل کیلئے بہترین مواقع فراہم کرے گی۔ وہ بدھ کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے اسلامک ڈیپارٹمنٹ میں’’21 ویں صدی میں بین المذاہب مکالمہ‘‘ کے عنوان پر پہلی دو روزہ قومی کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کرنا اس حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل کو بہترتعلیم وتربیت فراہم کر کے تر قی کی راہ پر گامزن کیا جائے کیونکہ ہمارے دین ہمیں ماں کی گود سے لے کر قبر تک سیکھنے کا عمل جاری رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔ دین اسلام امن کا گہوارہ ہے اور یہ سب تبھی ممکن ہوگا جب ہم طلبہ کو دین کے اصولوں کے مطابق تربیت فراہم کریں گے۔

(جاری ہے)

پروفیسر مہرداد یوسف نے اس موقع پرکہا کہ نوجوان نسل کی بہترین تربیت وقت کی ضرورت ہے ۔وائس چانسلر ثمینہ امین قادر نے کہا کہ میں اس کانفرنس کو منعقد کروانے پر اسلامک ڈیپارٹمنٹ کو مبارک باد پیش کرتی ہو کیونکہ اس طرح کی کانفرنسز کا بنیادی مقصد معاشرے میں بیداری پیدا کرنا ہے جوکہ اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔کانفرنس کوآ رڈینٹر ڈاکٹر شہزادی پاکیزہ نے مہمانوں کا استقبال کیا اورکانفرنس سے متعلق تمام آگاہی فراہم کی۔ کانفرنس میں فاطمہ جنح ویمن یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیز کی طالبات، مذہبی سکالراور 64 ریسرچ پریزینٹر نے حصہ لیا۔ آخر میں وائس چانسلر ثمینہ امین قادر نے مہمان خصوصی کو سووینئر پیش کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی