ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ ایگریکلچر انجنیئر نگ دفتر کا اچانک دورہ جبکہ امتحانی مراکز کا تفصیلی معائنہ

بدھ 16 اکتوبر 2019 18:51

ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ ایگریکلچر انجنیئر نگ دفتر کا اچانک دورہ جبکہ امتحانی مراکز کا تفصیلی معائنہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ ایگریکلچر انجنیئر نگ دفتر کالا گجراں کا اچانک دورہ کیا صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ڈینگی مچھرسے بچاؤ کے بارے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ انہوں نے محکمہ ذراعت کے افسران و اہلکاروں کی حاضری چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے بعد ازاں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج فار بوائز جی ٹی روڈ میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور طلبہ کو دی جانے والے سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ ایگریکلچر انجنیئرنگ دفتر اور گورنمنٹ کالج فار بوائز جی ٹی روڈ جہلم کے دورہ کے موقع پر دفتر اور کلاس رومز، ڈینگی ڈیسک اور دیگر جگہوں کا تفصیلی دورہ کیا صفائی کے انتظامات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت دی اور ڈینگی کے حوالے سے آوازیں کیے گئے بینرز اور دیگر آگاہی مہم بارے تفصیلات حاصل کیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسسٹنٹ ایگریکلچر انجنیئر ناصر رمضان اور پرنسپل گورمنٹ کالج جہلم زاہد حسین، اینٹما لوجسٹ ضمیر منہاس اور دیگر افسران موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے بتایا ہے کہ عوام الناس اپنے گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ڈینگی سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات لازمی اپنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 23 اپریل سے شروع ..