سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی اداروں کی فیسیں طے کی جا رہی ہیں جن کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

پیر 21 اکتوبر 2019 18:08

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی ای او ایجوکیشن سید مظہر اقبال شاہ نے بتایا ہے کہ ایسے تمام والدین جن کے بچے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن کی ماہانہ کلاس فیس 4000 روپے یا اس سے زائد ہے ان تمام پرائیویٹ سکولوں میں ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی جہلم تشکیل شدہ ٹیمیں دورے کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اس تمام اداروں سے جنوری 2017 کے کلاس وائز فیس رسیدیں اور 2019 کے موجودہ فیس کی رسیدوں کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے تا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی فیسیں طے کی جا سکیں۔تمام والدین سے گزارش ہے کہ اس سسلہ میں اپنا کوئی اعتراض، معلومات، فیس رسیدیں مہیا کرنا چاہیں تو سی ای او ایجوکیشن دفتر جہلم سے رجوح کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

جامعہ کراچی اور سندھ کی دیگر جامعات کے طلباوطالبات کو یونائیٹڈ بینک لیمٹڈمیں تقرری کے خطو ط جاری

جامعہ کراچی: بی کام ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 اپریل تک توسیع

جامعہ کراچی:  ایل ایل ایم فائنل سالانہ امتحانات برائی2021 ء کے نتائج کا اعلان

فارمیسی کونسل پاکستان کے 25کالجز کے داخلے بند

یونیورسٹی آف مسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گی: معاہدہ ..

ملکی معیشت کی مضبوطی اور مثبت تشخص کیلئے اساتذہ و طلباء کو کردار ادا کرنا ہوگا، وائس چانسلر پروفیسر ..

محکمہ تعلیم پنجاب کی رواں تعلیمی سال کے آغازپر10 فیصد زائد داخلے کرنے کی ہدایات جاری

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام نویں جماعت کے امتحانات جاری

یونیورسٹی آف میسوری امریکہ اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے مابین تعلیم و تحقیق میں تعاون کا معاہدہ

جامعہ کراچی اور سندھ کی دیگر جامعات کے طلباوطالبات کو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈمیں تقرری کے خطو ط جاری